Heath department Punjab jobs 2023 - IndeedJobsUSA l Latest Jobs In Pakistan 2024

Post Top Ad

Thursday, March 30, 2023

Heath department Punjab jobs 2023

 Posted on 30 march 2023

 محکمہ انسداد ڈیکی پروگرم سرکاری نوکریاں  

یہ نوکریاں عارضی نوعیت کی ہیں ۔ جس پر میل فی میل دونوں آپلائی کر سکتے ہیں ۔

عمر کی 18 سے 35 سال فی میل امیدوار کے لیے اور مرد کے کے لیے کم  سے کم 18 سے 33 سال ہے ۔ یہاں پر تعلیمی قابلیت کم سے کم مڈل پاس ہو ۔ باقی یہاں پر جتنا زیادہ تعلیم اتنا زیادہ مواقع ہیں ۔ مزید کیچھ شرائط یہ بھی ہیں کہ امیدوار کو موبائل چلانا آتا ہو ۔ اس پر سیلری ڈیلی کی ی بنیاد پر دی جائے گئی کیونکہ یہ ڈیلی ویجز ٹائپ  کی ہیں۔ 

دوسرا بات یہ واک اینڈ انٹرویو  کی ہیں ۔

ٹوٹل آسامیاں

1730

تعلیمی قابلیت

مڈل میٹرک

اہلیت 

 مرد و خواتین اہل صرف ضلح لاہور کے لیے ہے۔

اشتہار 




No comments:

Post a Comment

Ad unit 2