Pakistan institute of medical sciences jobs 2023 - Indeed Jobs USA l Latest Jobs In Pakistan 2024 Punjab, Sindh, KPK, Balochistan, Kashmir,

Post Top Ad

Tuesday, March 21, 2023

Pakistan institute of medical sciences jobs 2023

 Posted on 21 march 2023

Pakistan institute of medical sciences jobs 2023

پاکستان انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ۔ نے ملک بھر کے لیے بڑے لیول پر بڑی بھرتیاں کا آغاز کر دیا ہے جس پر پورے پاکستان سے مرد و خواتین آپلائی کر سکتے ہیں ۔ پاکستان انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پر کیسے آپلائی کرنا ہے مکمل معلومات آپ لوگوں اس آرٹیکل میں بتاؤ گا ۔

آخری تاریخ : پندرہ اپریل یاد رکھیں ابھی یہ سیٹیں آنا ہے لہزا ابھی آپلائی شروع نیں ہوا

ٹوٹل آسامیاں: 350

تعلیمی قابلیت: مڈل میٹرک انٹرمیڈیٹ بیچلر 

اہلیت:

پورے پاکستان سے مرد و خواتین آپلائی کر سکیں 

کوٹہ سسٹم : 

ان آسامیوں پر غیر مسلم اور معزز افراد بھی آپلائی کر سکیں اس پر آن لائن آپلائی ہوگا آپلائی کا سسٹم جلد اپ ڈیٹ کیا جائے 

سیٹوں کی تفصیلات

یاد رکھیں یہ سیٹیں ابھی آنا ہیں یہ سکیل 1 سے سکیل 15 تک آسامیاں ہیں۔

اشتہار کی تصویر















No comments:

Post a Comment