Fbr custom upcoming jobs 2023 - Indeed Jobs USA l Latest Jobs In Pakistan 2024 Punjab, Sindh, KPK, Balochistan, Kashmir,

Post Top Ad

Friday, March 17, 2023

Fbr custom upcoming jobs 2023

 Posted on 17 march 2023

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کسٹم ڈپارٹمنٹ نوکریاں 

یہ اپ کمنگ نئی آسامیاں ہیں ۔جس ہر جلد بھرتی کی جائے گئی ۔ مزید اس بھرتی کی مکمل تفصیل پر وڈیو بنادی ہے ۔ 

اس تعلیمی قابلیت : میٹرک ہے 

عمر کی 18 سے 30 سال ۔

مرد وخواتین پورے پاکستان سے آپلائی کر سکیں۔ گئے ۔ یہ بھرتیاں آنے والے دو ماہ میں پر کی جائیں گئی ۔

ابھی فل حال ان کا این آہ سی منظور ہوگیا ہے ۔ مزید معلومات اور مکمل معلومات دیکھنے کے لیے اشتہار کی تصویر نیچے دی گئی ہے 

این آہ سی اشتہار 

ٹوٹل آسامیاں :1139

سکیل 1 سے سکیل 15 تک بھرتیاں ۔

سپائی کانسٹیبل بھرتیاں: 823

متفرق نوکریاں:400

ان پر فی میل بھی آپلائی کر سکیں گئے۔امیدوار جو بھی سلیکٹ ہو گئے ان کی پوسٹنگ پاکستان بھر میں کہں بھی کی جا سکتی ہے ۔ لہزا سوچ سمجھ کر آپلائی کرنا مزید مکمل معلومات اوپر کٹنگ میں دی گئی ہے 



No comments:

Post a Comment