Pakistan navy civilian jobs ||pak navy police jobs - Indeed Jobs USA l Latest Jobs In Pakistan 2024 Punjab, Sindh, KPK, Balochistan, Kashmir,

Post Top Ad

Sunday, March 19, 2023

Pakistan navy civilian jobs ||pak navy police jobs

 مشتہر کیا گیا روزنامہ انصاف نیوز پیپر 

پاکستان نیوی سویلین بھرتی سال 2023

پاکستان نیوی نے ملک بھر کے کے لیے سویلین آسامیاں کا اشتہار جاری کر دیا ہے ۔جس پر ملک بھر سے مرد و خواتین آپلائی کر سکتے ہیں ۔ یہاں پر مختلف سکیل پر سینکڑوں آسامیاں خالی ہیں 

تعلیمی قابلیت

مڈل میٹرک  انٹرمیڈیٹ بیچلر 

آخری تاریخ

بھرتی مورخہ 19 اپریل سے 2 اپریل تک کی جائے گئی ۔جس پر مرد و خواتین سبھی اہل ہیں ۔

ٹوٹل آسامیاں

309

آپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

اہل امیدوار پاکستان نیوی کی ویب  سائٹ پر جا کر آن لائن آپلائی کریں ۔یہاں پر مر دو خواتین اپنی اپنی قابلیت پر آپلائی کر سکتے ہیں 

آپلائی کرنے کے اس ویب سائٹ پر جاہیں

www.joinpaknavy.gov.pk

نیول پولیس اپلائی کرنے کا طریقہ 

امیدوار پاک نیوی کی ویب سائٹ پر جا کر آن لائن آپلائی  کریں ۔نیوی پولیس میں کراچی کے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی ۔ فی میل آپلائی نیں کر سکتی 

عمر کی 18 سے 25 سال ہے ۔ تعلیمی قابلیت میٹرک سکینڈ ڈویژن ہو 

اشتہار 







No comments:

Post a Comment